بھارتی کھلاڑی دھاڑیں مار مار کر روتے رہے،ویسٹ انڈیز والوں کے بھنگڑے

اتوار 14 فروری 2016 17:16

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء) ”بھارتی کھلاڑی دھاڑیں مار مار کر روتے رہے“۔ڈھاکہ میں کھیلے جانیوالے انڈر19ورلڈ کپ میں کالی آندھی کے ہاتھوں شکست پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کرکٹ گراؤنڈ میں دھاڑیں مار مار کر روتے رہے، اس موقع پر بھارتی کھلاڑی میدان میں ہی اپنے سرپکڑ کر بیٹھ گئے اور حسرت بھری نگاہوں سے ورلڈ کپ ٹرافی کی جانب دیکھتے رہے ۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیز نے بھارت کو 5وکٹوں سے شکست دے کر انڈر19ورلڈ کپ جیتا جبکہ دوسری طرف ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی گراؤنڈ میں جشن مناتے بھنگڑا ڈالتے اور ناچتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :