فیض احمد فیض کی ولادت کے سلسلے میں خصوصی تقریب کا انعقاد

اتوار 14 فروری 2016 14:07

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 فروری۔2016ء) مجلس فیض احمد فیض کے مرکزی دفتر میں عظیم شاعر فیض احمد فیض کی ولادت کے سلسلے میں خصوصی تقریب ہوئی۔ تقریب کی صدارت ڈاکٹر غضنفر مہدی نے کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فیض احمد فیض عالمی سطح پر ادبیات میں پاکستان کی نمائندگی کرتے تھے ۔ وہ پسماندہ اقوام اور ترقی پسند دنیا کی نمائندگی کرتے رہے اور زندگی بھر غریب انسانوں کے حقوق کیلئے جدوجہد کرتے تھے ۔

متعلقہ عنوان :