کراچی ،ماڑی پور روڈ پر تیز رفتار ٹرک رکشہ پر چڑھ دوڑا، بچوں سمیت 8افراد زخمی

اتوار 14 فروری 2016 13:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 فروری۔2016ء) ماڑی پور روڈ پر تیز رفتار ٹرک رکشہ پر چڑھ دوڑا، حادثے میں بچوں سمیت 8افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے تاہم زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ عنوان :