اوورسیزپاکستانیزکمشن پنجاب نے موصول ہونے والی 22ہزار شکایات میں سے55فیصدکاازالہ کردیا‘افضال بھٹی
کمشن سرمایہ کاری کے فروغ اور ملکی ترقی کیلئے اوورسیزپاکستانی شہریوں کے کردار کو سراہتا ہے‘ کنونشن سے خطاب
اتوار 14 فروری 2016 13:12
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) کمشنر اوورسیز پاکستانیزکمشن پنجاب محمد افضال بھٹی نے کہا ہے کہ کمشن کو قیام کے ایک سال کے دوران مجموعی طور پر 2200شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 55فیصد کا ازالہ کر دیا گیا ہے ،بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی شکایات پر مختلف سرکاری افسران و ملازمین کے خلاف کیسز اینٹی کرپشن کو بھجوائے گئے جبکہ عدالتوں میں زیر سماعت کیسز کے جلد فیصلوں کیلئے بھی لائحہ عمل تشکیل دیا جا رہا ہے جس کیلئے عدالت عالیہ اور وزارت قانون کے حکام کودرخواست کی جاچکی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اوورسیز پاکستانیز کنونشن کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وائس چےئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمشن خالد شاہین ، کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن عامر جان، ضلعی چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمشن گجرات و سیالکوٹ ،اراکین اسمبلی چوہدری شبیر احمد، طارق سبحانی، چوہدری اجمل، چوہدری سلیم ودیگرنے بھی کنونشن میں اظہار خیال کیا جبکہ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کے افسران اور اوورسیز پاکستانیز بھی کثیر تعداد میں موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.