ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بنک ریاض الدین کل جامعہ کراچی میں سیمینار سے خطاب کرینگے

اتوار 14 فروری 2016 11:58

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء) ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بنک ریاض الدین کل پیر کو جامعہ کراچی میں سیمینار سے خطاب کرینگے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام ایک سیمینار بعنوان ”پاکستان میں مالیاتی پالیسی کے چیلنجز“ بروز پیر 15 فروری کو صبح 10بجے سینٹر ہذا کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا جس سے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ریاض ریاض الدین کلیدی خطاب کرینگے۔

متعلقہ عنوان :