Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف کاممتاز تجزیہ نگار اورتحریک پاکستان کے کارکن بریگیڈیئر(ر) شمس الحق کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 13 فروری 2016 20:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ممتاز دانشور،تجزیہ نگار اورتحریک پاکستان کے کارکن بریگیڈیئر(ر) شمس الحق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :