آئندہ 24 گھنٹوں میں فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، بہاولپور اور جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 13 فروری 2016 19:08

آئندہ 24 گھنٹوں میں فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، بہاولپور اور جنوبی پنجاب ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13فروری۔2016ء) آئندہ 24 گھنٹوں میں فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، بہاولپور اور جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے پنجاب میں دوبارہ سے سردی کی لہر بڑھنے کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، بہاولپور اور جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔