سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 13 فروری 2016 18:25

سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

سوات(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13فروری۔2016ء) سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش اور گہرائی 182کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تاہم ابتدائی اطلاعات کے تحت کوئی جانی یا مالی نقصان سامنے نہیں آیا۔

متعلقہ عنوان :