پیپلزپارٹی اور (ن)لیگ کے کارکنوں کے تصادم پر جوڈیشل کمیشن قائم کردیا ہے،ڈپٹی کمشنر کوٹلی عدنان خورشید

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 13 فروری 2016 18:10

کوٹلی( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13فروری۔2016ء) ڈپٹی کمشنر کوٹلی عدنان خورشید نے کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور (ن)لیگ کے کارکنوں کے تصادم پر جوڈیشل کمیشن قائم کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

چیف سیکرٹری آزاد کشمیر ارباب سکندر سلطان کی منظوری سے جوڈیشل کمیشن قائم کیا گیا ہے جبکہ نکیال میں کشیدہ حالات کے باعث فوج کو بھی طلب کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :