کراچی :خطرناک وائرس سوائن فلو نے ایک اور زندگی نگل لی،رواں سال ڈیڑھ ماہ کے عرصہ میں مرنے والوں کی تعداد تین ہوگئی۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 13 فروری 2016 18:10

کراچی ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13فروری۔2016ء) کراچی میں خطرناک وائرس سوائن فلو نے ایک اور شخص کی جان لے لی۔یوں رواں سال ڈیڑھ ماہ کے قلیل عرصہ کے دوران سوائن فلو وائرس سے مرنے والوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

کراچی میں سوائن فلو وائرس سے جاں بحق ہونے والا شخص سراج الحسن 4فروری سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھا۔

متعلقہ عنوان :