ممتاز، محقق، ادیب علامہ عبدالستار عاصم کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

ہفتہ 13 فروری 2016 17:55

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء)ممتاز، محقق، ادیب وچیئر مین قلم فاؤنڈیشن انٹرنیشنل علامہ عبدالستار عاصم کی بڑی ہمشیرہ محترمہ خورشید بیگم صاحبہ انتقال فرما گئیں۔

(جاری ہے)

ان کی وفات پر محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان، بانو قدسیہ، ڈاکٹر انور سدید، ملک مقبول احمد، جبار مرزا، عالمی سیاح مقصود احمد چغتائی، افتخار مجاز، عبدالمجید منہاس، حکیم محمد عزیزالرحمن جگرانوی، شہزاد فراموش، رانا عامر رحمن محمود نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحومہ کے درجات بلندی اور مغفرت کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔