وزیراعظم نے میجر جنرل(ر) طارق رشید کی موریشس میں بطور پاکستانی سفیر اورنسیم الزمان کی کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی تعیناتی کی منظوری دیدی

ہفتہ 13 فروری 2016 16:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے میجر جنرل(ر) طارق رشید کی موریشس میں بطور پاکستانی سفیر اورنسیم الزمان کی کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو میجر جنرل(ر)طارق رشید کو موریشس میں پاکستانی سفیر جبکہ نسیم الزمان کو کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی تعینات کر دیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے نسیم الزمان اور طارق رشید کی تعیناتیوں کی منظوری دے دی۔

متعلقہ عنوان :