کراچی ‘ رینجرز کی گاڑی پر فائرنگ ‘ جوابی کاروائی میں ملزم ماراگیا

ہفتہ 13 فروری 2016 14:36

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء) کراچی کے علاقے ملیر الفلاع میں رینجرز کی گاڑی پرموٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ ،رینجرز کی جوابی فائرنگ میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ترجمان رینجرزکے مطابق کراچی کے علاقے ملیر الفلاع میں رینجرز اہلکارمعمول کے مطابق پٹرولنگ کر رہے تھے کہ اس دوران رینجرز اہلکاروں نے مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی جس پر مشتبہ افراد نے رینجرز کی گاڑی پراندھا دھند فائرنگ کر دی ، جس پر رینجرز اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں ایک شخص ہلاک ہو گیا

متعلقہ عنوان :