Live Updates

پشاورمیں سرچ آپریشن کے دوران 50 افراد گرفتار، اسلحہ اورمنشات برآمد

ہفتہ 13 فروری 2016 14:26

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء ) پولیس کی جانب سے اخوان آباد،شاہ ڈھنڈ اور شفتل بانڈہ میں سرچ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں 50 افراد گرفتارجب کہ اسلحہ اورمنشات برآمد کی گئیں۔

(جاری ہے)

پشاورمیں پولیس کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں 50 افراد گرفتارجب کہ مختلف بور کا اسلحہ اور منشات بھی برآمد کی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن اخوان آباد،شاہ ڈھنڈ اور شفتل بانڈہ میں سرچ آپریشن کیا گیا جب کہ اس دوران گرفتار ہونے والے افراد میں غیرقانونی طور پر مقیم 10 افغان باشدے بھی شامل ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :