عوام کولوٹنے والوں سے احتساب ضرور کرنا چاہیے،صوبائی جنرل سیکرٹری اسلم شاہ

ہفتہ 13 فروری 2016 14:16

میرپوربھٹورو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 فروری۔2016ء) عوام کوملک دشمن سندھ دشمن لیٹروں سے مذہمتی جنگ کرنی چاہیئے عوام کولوٹنے والوں سے احتساب کرناچاہیئے،پی پی شہیدبھٹوصوبائی جنرل سیکریٹری اسلم شاہ کاضلع وسجاول کی نئی منتخب شدہ باڈی کے اجلاس سے خطاب ،تفصیلات کے مطابق پی پی شہیدبھٹو ضلع سجاول کااجلاس میرپوربھٹورومیں منعقدکیاگیا،اجلاس کی صوبائی جنرل سیکریٹری اسلم شاہ نے صدارت کی جس میں ضلع سجاول کے لیے نئی باڈی کااعلان کیاگیا جس میں صدرابن خاصخیلی ،سینئرنائب صدرعبدالمجید،نائب صدرعلی محمدبھٹو،جنرل سیکریٹری عبدالواحد خاصخیلی ،ڈپٹی جنرل سیکریٹری اسحاق کوریجوجوائنٹ سیکریٹری میمن کومنتخب کیاگیا،اجلاس سے صوبائی جنرل سیکریٹری اسلم شاہ،ضلعی صدرابن خاصخیلی کی جانب سے خطاب کرتے ہوئے کیا گیاعوام کولوٹنے والوں سے احتساب کرناچاہیئے عوام کوملک دشمن سندھ دشمن لیٹروں سے مزحمتی جنگ کرنی چاہیئے،پیپلزپارٹی کی حکومت نے سندھ کی عوام کوریلیف دینے میں مکمل طورپرناکام ہوچکی ہے۔

متعلقہ عنوان :