جسٹس ریٹائرڈ تنویر احمد خان کے برادر نسبتی انورالحق رضائے الہی سے وفات پا گئے۔

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 13 فروری 2016 14:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 فروری۔2016ء) سپریم کورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ تنویر احمد خان کے برادر نسبتی کی نماز جنازہ لیک سٹی کی جامع مسجد میں ادا کی گئی۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں ججز،سیاسی اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کے بلند درجات کے لئے دعا مانگی۔مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ا?ج برور اتوار فضائیہ ہاوسنگ سوسائٹی رائے ونڈ روڈ دوپہر دو بجے قرا?ن خوانہ ہو گی