ایف سی اور پولیس نے سرچ آپریشن‘ 19مشتبہ افرادگرفتار ‘اسلحہ برآمد

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 13 فروری 2016 13:53

کوئٹہ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13فروری۔2016ء) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ایف سی اور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 19مشتبہ افرادکو گرفتار کر کے اسلحہ اور موبائل فون برآمد کیے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایف سی اور پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران گرفتار 19مشتبہ افرادسے ایک رائفل،پانچ پستول اور ایک موبائل فون برآمد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :