امریکہ :ریاست ایریزونا کے شہر فنیکس میں اسکول میں فائرنگ سے دو لڑکیاں ہلاک ہو گئیں

Mian Nadeem میاں محمد ندیم ہفتہ 13 فروری 2016 13:39

امریکہ :ریاست ایریزونا کے شہر فنیکس میں اسکول میں فائرنگ سے دو لڑکیاں ..

ایریزونا(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 13فروری۔2016ء) امریکہ ریاست ایریزونا کے شہر فنیکس میں اسکول میں فائرنگ سے دو لڑکیاں ہلاک ہو گئیں۔

(جاری ہے)

فینکس کے نواحی علاقے میں واقع اسکول میں فائرنگ کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو انہیں دو لڑکیوں کی لاشیں ملیںجن کی عمریں پندرہ سال بتائی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق دونوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا اور یہ خود کشی کا واقعہ بھی ہوسکتا ہے تاہم اس حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد انتظامیہ نے اسکول بند کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :