عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون بڑھائے:خواجہ آصف
ہفتہ 13 فروری 2016 12:58
میونخ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 فروری۔2016ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون بڑھائے میونخ میں جاری سکیورٹی کانفرنس کے دوران مختلف ممالک کے ہم منصبوں سے ملاقات کی اور دو طرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کنا تھا کہ عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون بڑھائے کیونکہ آپریشن ضرب عضب اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کا فائدہ پورے خطہ کو ہو رہا ہے۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ انہوں نے برطانوی وزیر دفاع سے ملاقات کی اور چینی فارن ریلیشنز کمیٹی کی چیئرمین سے بھی ملاقات کی۔ ایرانی وزیر خارجہ ، بیلاروس کے وزیر خارجہ سے بھی ملاقات ہوئی ان ملاقاتوں میں سب پر واضح کیا کہ پاکستان کا دہشت گردی کے خاتمہ کے حوالہ سے عزم غیر متزلزل ہے اس کے نتائج پاکستانی عوام کے سامنے بھی ہیں اور عالمی برادری بھی اس کو تسلیم کرتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.