اگر کسی نے شام میں زمینی فوج بھیجی تو عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے،روسی وزیراعظم کا انتباہ
جمعہ 12 فروری 2016 23:57
برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12فروری۔2016ء) روسی وزیر اعظم دمتری مدیدیف نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی ملک نے شام میں زمینی فوج بھیجی تو عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، شام میں جنگ ہو گی یا امن، فیصلہ امریکہ اور اتحادیوں کے ہاتھ میں ہے۔
(جاری ہے)
ایک جرمن اخبار کو انٹر ویو دیتے ہوئے روسی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اس کے عرب اتحادی اگر شام میں جنگ بندی سے متعلق سنجیدہ ہیں تو انہیں فوج کشی سے باز رہنا ہو گا۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب کچھ دن پہلے سعودی عرب نے شام میں فوج کشی کے لئے امریکہ کو اپنی خدمات پیش کرنے کی پیش کش کی تھی۔ دوسری جانب جرمنی میں عالمی طاقتوں کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں امریکہ اور روس سمیت تمام طاقتیں شام میں جنگ بندی پر متفق ہو گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.