ڈاکٹر مہر تاج روغانی،بحیثیت سپیکر ذمہ داریاں ادا کریں گی

جمعہ 12 فروری 2016 22:48

پشاور۔12 فروری( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 فروری۔2016ء ) سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر کے بطور گورنر خیبر پختونخوا،فرائض کی ادائیگی کی مدت کے دوران ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا ڈاکٹر مہر تاج روغانی،بحیثیت سپیکر ذمہ داریاں ادا کریں گی۔

متعلقہ عنوان :