نیب کی ڈی ایچ اے سٹی لاہور کیس میں اہم پیش رفت ، سابق ڈائریکٹر ڈی ایچ اے سٹی بریگیڈیئر (ر) خالد نذیر بٹ کو گرفتار

جمعہ 12 فروری 2016 22:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء ) نیب کی ڈی ایچ اے سٹی لاہور کیس میں اہم پیش رفت ، سابق ڈائریکٹر ڈی ایچ اے سٹی بریگیڈیئر (ر) خالد نذیر بٹ کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے ڈی ایچ اے سٹی لاہور کیس اہم پیش رفت ہونے پر کاروائی کرتے ہوئے سابق ڈائریکٹر ڈی ایچ اے سٹی بریگیڈیئر (ر) خالد نذیر بٹ کو ڈی ایچ اے سٹی پراجیکٹ میں 16ارب روپے کی کرپشن کاالزام ہونے پر گرفتار کرلیا جس کو آج بروز ( ہفتہ ) کو عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ جبکہ نیب اس سے قبل ڈی ایچ اے سٹی کیس میں ملوث ایک ملزم ِحمادارشد کو بھی گرفتار کرچکا ہے ۔

متعلقہ عنوان :