بلوچستان اسمبلی، وزراء اور ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

جمعہ 12 فروری 2016 21:40

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء ) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے جمعہ کے شام کے اجلاس میں صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی نے رخصت کی درخواستیں دی جسے ایک منٹ کے اندر ایوان نے متفقہ طورپر منظور کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق جمعہ کے اجلاس سے صوبائی وزیر اآبپاشی نواب چنگیز خان مری، شیخ جعفر خان مندوخیل، ارکان صوبائی اسمبلی رضامحمد بڑیچ حاجی عبدالسلام بلوچ، ماجد ابڑی ، منظور کاکڑ طارق مگسی ، میر حمل کلمتی ، میر عبدالکریم نوشیروانی ، میر اظہار خان کھوسہ اور محترمہ حسن بانونے رخصت کی درخواستیں دی تھی جسے ایوان نے منظور کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :