سری لنکا کے تھیسارا پریرا کی بھارت کیخلاف سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیٹ ٹرک

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 فروری 2016 21:00

سری لنکا کے تھیسارا پریرا کی بھارت کیخلاف سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی ..

رانچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 فروری 2016ء) سری لنکا کے تھیسارا پریرا کی بھارت کیخلاف سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیٹ ٹرک کر لی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر رانچی میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دورا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جا رہا ہے۔ اس دورا سری لنکا کے تیز گیند باز تھیسارا پریرا نے ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے۔ تھیسارا پریرا نے 3 اوورز میں 33 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

متعلقہ عنوان :