ٹنڈو محمد خان،سندھ یو نا ئٹیڈ پا رٹی کا سما جی برائیو ں کے خلا ف بھوک ہڑتالی کیمپ کا انعقاد

جمعہ 12 فروری 2016 20:44

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) ٹنڈو محمد خان سندھ یو نا ئٹیڈ پا رٹی کی جا نب سے سما جی برائیو ں کے خلا ف بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا گیا ، جس میں کارکنا ن کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق سندھ یو نا ئٹیڈپا رٹی ضلع ٹنڈ و محمد خان کی جا نب سے ضلع بھر میں سماجی برائیو ں کی بھر ما ر کے خلا ف ضلعی رہنما ؤ ں سلیم ہا لیپو ٹو ، علی غلام سمو ں ، منیر پپو ، شاہد نو ر میمن ،اور ڈاکٹر دو دو مہر ی و دیگر کی قیا دت میں مو نسپل آفس کے سامنے تیسرے روز بھی بھو ک ہڑتالی کیمپ لگایا جس میں کا رکنا ن کی بڑی تعداد نے شر کت کی اس مو قع پررہنما ؤ ں نے صحافیو ں سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ ضلع ٹنڈ و محمدخان میں کر پشن ، بھتا خوری ، جو ا، آکڑا پر چی ، منشیا ت کی سر عام فر و خت کا سلسلہ جا ری ہے اور انتظامیہ خامو ش تما شائی کا کر دارادا کر رہی ہے مختلف دیہا تو ں میں سرکا ری اسکو لو ں کی اسکیمیں نہ مکمل ہیں جس کے باعث سینکڑ وں بچے تعلیم سے محروم ہیں، بھو ک ہڑ تالی کیمپ میں سماجی رہنما سعو د فاروقی ،مانو سندھی ، پنھل جما لی دیگر نے شر کت کی ۔

متعلقہ عنوان :