پنجاب میں اسکیل 1 تا 20تک کی آسامیوں میں بھرتی کے لئے نئی پالیسی جاری کر دی گئی
تعلیمی قابلیت اور سلیکشن کے اصول میں تبدیلی ،گریڈ 1تا 4کی آسامیوں پر بھرتی کیلئے تعلیمی قابلیت کی حد خواندہ مقرر
جمعہ 12 فروری 2016 20:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) پنجاب میں اسکیل 1 تا 20تک کی آسامیوں میں بھرتی کے لئے نئی پالیسی جاری کردی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں بھرتیوں کے لئے تعلیمی قابلیت اور سلیکشن کے اصول میں تبدیلی کردی گئی ہے جس کے مطابق گریڈ 1تا 4کی آسامیوں پر بھرتی کے لئے تعلیمی قابلیت کی حد خواندہ مقرر کی گئی ہے جبکہ خواندہ ہونے کے 45نمبر ، پرائمری 50،مڈل 60اورمیٹرک 65نمبر شما ر ہونگے ،ایک سال تجربہ کے 5نمبر ،2سال کے 7نمبر ،3سال تجربے کے 10نمبر ہونگے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.