راولپنڈی آ رٹس کو نسل میں صداقت طاہرؔ کی شاعری پر مبنی کتاب’سرکرب‘ کی تقریبِ رونمائی
جمعہ 12 فروری 2016 18:30
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) ادبی تنظیم پیاس اور راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام نوجوان شاعر محمدصداقت طاہرؔ کی شاعری پر مبنی تصنیف’سرکرب‘ کی تقریبِ رونمائی منعقدہوئی۔
(جاری ہے)
تقریب کی صدارت سابق وزیراعظم آزادکشمیرسردارعتیق احمدخان نے کی اورمعروف دانشورڈاکٹرمقصودجعفری، ڈاکٹرزاہدچغتائی مہمانانِ خصوصی جبکہ سینئرشاعرآفتاب ضیاء اورپروفیسرباقروسیم قاضی مہمانانِ اعزازتھے۔
تقریب میں نظامت کے فرائض محمدعمیق خان نے اداکیے۔دیگرمقررین میں پروفیسراشتیاق احمدقمر،عارف فرہاد،فاران شاہد،پرویزاختر،محمدمشاق،شیرعلی اوردیگرشامل تھے جنہوں نے صداقت طاہرؔ کی پہلی کتاب ’سرکرب‘ پرروشنی ڈالی۔ریذیڈنٹ ڈائریکٹروقاراحمدنے تقریب کے آخرمیں مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.