وفاقی پولیس کی کارروائی، ائم میں ملو ث 4اشتہا ری مجرمان سمیت 8ملزمان گرفتار

جمعہ 12 فروری 2016 18:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) اسلام آ باد پولیس نے مختلف جر ائم میں ملو ث 04اشتہا ری مجرمان سمیت08ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ملزمان کے قبضہ سے 270لیٹر شراب ، مختلف کمپنیوں کے لیبل، ڈھکن ، کا ک ، 420گر ام چرس بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے،مزید تفتیش جا ری ہے ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیانی نے کہا کہ جو پولیس افسران اچھی کا رکر دگی دکھا ئیں گئے ان کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی ۔

تفصیلا ت کے مطا بق وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے کر یک ڈاؤ ن کے دوران تھا نہ کو ہسار پولیس نے دوران گشت ٹیکسی نمبر رجسٹر یشن نمبر IDT-984کو مشکو ک جا نتے ہو ئے روکا جس کو ملزمان شکیل مسیح چلا رہا تھا دوران تلاشی ٹیکسی میں سے 270لیٹر دیسی شراب ،مختلف کمپنیو ں کے لیبل ،ڈھکن اور کا ک بر آمد ہو ئے۔

(جاری ہے)

تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس نے چوری کی واردات میں دو ملزمان محمد عا بد اور محمد احمد کو گرفتار کر لیا۔

تھا نہ کھنہ پولیس نے ملزم سعید آ غا جو افغا نی ہے متعلق داخلہ رہا ئش پا کستان کوئی ثبو ت پیش نہ کر سکا کو گرفتار کر لیا۔ تھا نہ تر نو ل پولیس پولیس کے عاصم زید ی اے ایس آئی نے کا ر چوری میں ملو ث مجرم اشتہا ری افتخا ر علی شاہ ولد ایا ز خان سکنہ تحصیل و ضلع پشاور کو گرفتار کر کیا ہے ۔ تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس کے عا شق حسین سب انسپکٹر نے ملزم ہا رون اشرف سکنہ گلی نمبر 5اسلام پو ر ہ جڑ انو الہ فیصل آ با دجو کہ مجرم اشتہا ری تھا کو گرفتار کر لیا ۔

تھا نہ کھنہ پولیس کے ذوالفقار احمد اے ایس آئی نے اشتہا ری مجرم احسان اﷲ سکنہ مو ہڑ ہ اسلام آ باد کو گرفتار کیا ہے جبکہ ایک اور مقدمہ میں اشتہا ری مجرم جا وید اختر ولد عبد الغنی سکنہ فا روق آ بادشیخپو ر ہ ریما نڈ پر ہیں۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پویس ٹیم کی اس ا علیٰ کارکردگی پر نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹس دینے کا اعلان کیا ہے ۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ او ز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ ایسے جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور ان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :