وزیر داخلہ بلوچستان کا ڈی آئی جی پولیس ،سیکرٹری داخلہ ،کمانڈنٹ ایف سی کے ہمراہ مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ ،سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

جمعہ 12 فروری 2016 18:19

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء ) وزیر اعلیٰ بلوچستان نوا ب ثناء اﷲ خان زہری کی ہدایت پر وزیر داخلہ کا ڈی آئی جی پولیس سیکرٹری داخلہ ،کمانڈنٹ ایف سی کے ہمراہ مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستا ن نواب ثناء اﷲ خان زہری کی تعلیمی ادارمیں سیکورٹی یقینی بنانے کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفرا زبگٹی نے سیکرٹری داخلہ اکبر خان درانی ڈی آئی جی کوئٹہ امتیاز شاہ اور کمانڈنٹ ایف سی کے ہمراہ کوئٹہ شہر کے تعلیمی اداروں یونیورسٹیوں کا دورہ کیا اور وہاں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیااور تعلیمی اداروں کوسیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔

متعلقہ عنوان :