چکوال، ڈکیتی کے زیر تفتیش ملزم سے کلرکہار پولیس نے ناجائز اسلحہ برآمدکر لیا

جمعہ 12 فروری 2016 18:13

چکوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) ڈکیتی کے زیر تفتیش ملزم سے کلرکہار پولیس نے ناجائز اسلحہ برآمدکر لیا محمد اکرم سب انسپکٹر نے دوران تفتیش تھانہ کلرکہار میں بریمانڈ جسمانی ملزم وقار علی ولد صفدر علی سکنہ گنڈا کس پنڈی گھیب ضلع اٹک کے انکشاف پر پسٹل 30بور معہ4روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر ایا ۔

متعلقہ عنوان :