سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

جمعہ 12 فروری 2016 18:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) چیئر مین سینیٹ میاں رضا ربانی نے سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو چیئر مین سینیٹ میاں رضا ربانی نے معمول کا ایجنڈا مکمل ہونے کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا،سینیٹ کا 124واں اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلایا گیا تھا جو 10سے 12فروری 3دن چلا،اجلاس میں اپوزیشن نے پٹرولیم مصنوعات میں مناسب کمی نہ کر نے اور پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ( پی آئی اے ) کی ممکنہ نجکاری کیخلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا

متعلقہ عنوان :