سینیٹ میں انتخابی فہرستوں،نئی حلقہ بندیوں اور قومی احتساب سے متعلق3 ترمیمی بلوں پر قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش
جمعہ 12 فروری 2016 17:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) سینیٹ میں ''انتخابی فہرستیں (ترمیمی )بل 2015ــ"،"نئی حلقہ بندیاں (ترمیمی )بل 2015ــ" اور قومی احتساب (ترمیمی)بل 2015پر قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کر دی گئیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سینیٹ اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے چیئر مین سینیٹر سعید غنی نے ''انتخابی فہرستیں (ترمیمی )بل 2015ــ" اور "نئی حلقہ بندیاں (ترمیمی )بل 2015ــ" پر کمیٹی کی رپورٹس پیش کر دیں۔
قائمہ کمیٹی برائے قانون انصاف کے چیئر مین سینیٹر محمد جاوید عباسی نے قومی احتساب (ترمیمی)بل 2015اور قوانین پاکستان کی اشاعت بل 2015پر کمیٹی کی رپورٹس ایوان میں پیش کر دیں جبکہ قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے چیئر مین سینیٹر محمد داؤد خان اچکزئی ایڈوکیٹ نے سینیٹر محمد جاوید عباسی کی جانب سے زیر تعمیر موٹر ویز کی صوبہ وار لمبائی سے متعلق سوالات پر کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.