ٹراما سینٹر کلر کہار ضلع چکوال کو جلد از جلد فنکشنل کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں‘ خواجہ سلمان رفیق کی ہدایت
موٹروے پر ہونیوالے ٹریفک حادثات میں زخمی افراد کو بروقت طبی امداد پہنچانے کیلئے ٹراما سینٹر کا جلد آپریشنل ہونا انتہائی ضروری ہے
جمعہ 12 فروری 2016 17:36
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے ہدایت کی ہے کہ ٹراما سینٹر کلر کہار ضلع چکوال کو جلد از جلد فنکشنل کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں،موٹروے پر ہونے والے ٹریفک حادثات میں زخمی افراد کو بروقت طبی امداد پہنچانے کے لئے ٹراما سینٹر کا جلد آپریشنل ہونا انتہائی ضروری ہے۔
انہوں نے یہ بات یہاں ٹراما سینٹر کلر کہار ضلع چکوال کو ٹائم لائن کے مطابق فنکشنل کرنے کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلا س میں چکوال سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر ہاؤسنگ،مواصلات وتعمیرات ملک تنویر اسلم اعوان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ علی جا ن خان،ڈی سی او چکوال محمود جاوید بھٹی،ایڈیشنل سیکرٹری(ڈویلپمنٹ) ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر فیصل ظہور،ای ڈی او ہیلتھ چکوال ڈاکٹر سلطان عالمگیر اور دیگر افسران بھی اجلاس میں موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.