بلوچستان کے علاقے سوئی میں ایف سی کی کاروائی‘ 7کلودھماکہ خیز مواد اور 25ڈیٹونیٹرز برآمد

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 12 فروری 2016 17:36

کوئٹہ( اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی پی اے۔12فروری۔2016ء) بلوچستان کے علاقے سوئی میں ایف سی نے کاروائی عمل میں لاتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایف سی نے مٹ سے 7کلودھماکہ خیز مواد اور 25ڈیٹونیٹرز برآمد کر لیے ہیں۔جس کے باعث کوئٹہ سمیت بلوچستان دہشت گردی کی بڑی تباہی سے بچ گیا۔

متعلقہ عنوان :