مغربی بائی پاس پر ٹرالر اور گاڑی میں تصادم ، 3 افراد شدید زخمی

جمعہ 12 فروری 2016 17:26

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء ) : مغربی بائی پاس پر ٹرالر اور گاڑی میں تصادم ، 3 افراد شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز کوئٹہ مغربی بائی پاس کے علاقے میں ٹرالر اور تیز رفتار گاڑی میں تصادم ہوگیا جس سے تین افراد شدید زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

جنہیں فوری طورپر مقامی ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :