بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے لاکھوں خواتین مستفید ہورہی ہیں، ماروی میمن
جو خواتین گزشتہ سروے میں اپنی رجسٹریشن نہیں کراسکی وہ نئی سروے لسٹ میں اپنا نام ضرور رجسٹر ڈ کروائیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت کارڈ ہولڈر خواتین کے بچوں کے تعلیمی اخراجات اٹھائیں جارہے ہیں جس میں لاکھوں بچوں کی رجسٹریشن کی گئی ہیں ، چیئر پرسن بی آئی ایس پی کاتقریب سے خطاب
جمعہ 12 فروری 2016 17:23
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط ، مستحکم اور خوشحال بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے یکم جولائی 2015سے بی آئی ایس پی پروگرام کی ماہانہ رقم 1500سے بڑھاکر 1700کر دیا گیا ہے۔
اور یہ بقایا جات مارچ 2016میں ادا کی جائیگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوشہر ہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی علاقائی کے مختلف علاقوں سے آئی ہوئی پروگرام سے مستفید خواتین کی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈی جی بی آئی ایس پی خیبرپختونخوا عرفان خان ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سلطنت خان اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر جویریہ قاضی بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.