جکارتا : انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 فروری 2016 16:41

جکارتا : انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

جکارتا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 فروری 2016ء): انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اندونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.5 ریکارڈ کی گئی تاہم زلزلے میں تاحال کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔