پاکستان سپر لیگ نے متحدہ عرب امارات کے میدانو ں میں دھوم مچا دی
ذیشان مہتاب جمعہ 12 فروری 2016 16:34
شارجہ(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار12فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) نے متحدہ عرب امارات کے میدانو ں میں دھوم مچا دی ہے ،لیگ میچز میں بھی شائقین کرکٹ کا جوش و خروش سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پہلی پروفیشنل لیگ پی ایل ایل یوں تو سکیورٹی وجوہات کی بنا پر متحدہ عرب امارات کے گراؤنڈز پر کروائی جارہی ہے تاہم اس کے باوجود لیگ کی مقبولیت پر کوئی فرق نہیں پڑا ہے اور شائقین کرکٹ انتہائی جوش و خروش کے ساتھ پی ایس ایل کے میچز دیکھنے کے لیے سٹیڈیم آرہے ہیں ۔
لیگ میں آج لاہور اور کراچی کے مابین میچ کھیلا جارہا ہے اور شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں شائقین کی بڑی تعداد موجود ہے تاہم اس سے بھی بڑی تعداد میں کرکٹ مداح سٹیڈیم کے باہر گیٹ کھلنے کا انتظار کررہے ہیں تاکہ وہ اپنے پسندیدہ سٹارز کو ان ایکشن دیکھ سکیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.