حکو مت پنجاب کو فیصل آباد کے 6000 رجسٹرڈسکولوں کو اسلحہ لا ئسنس کے اجراء کی مد میں 4کروڑ 20 لا کھکا ریو نیوحا صل ہوگا

گلی محلوں قا ئم ہزاروں نان رجسٹرڈ سکولوں محکمہ کی نظروں سے او جھل سکیورٹی لائسنس حا صل نہیں کر سکیں گے

جمعہ 12 فروری 2016 16:34

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) حکو مت پنجاب کو فیصل آباد کے 6000 رجسٹرڈسکولوں کو اسلحہ لا ئسنس جاری کر نے کی مدمیں 4 کروڑ 20 لاکھ کا ریو نیو صرف فیصل آباد سے حا صل ہو گا ا صل ہوگا گلی محلوں قا ئم ہزاروں نان رجسٹرڈ سکولوں محکمہ کی نظروں سے او جھل سکیورٹی لائسنس حا صل نہیں کر سکیں گے تفصیلات کے مطا بق سا نحہ چار سدہ کے بعد حکو مت پنجاب نے ایک آرڈع جاری کیا تھا کہ صو بہ کے تمام سرکاری اور پرا ئیوٹ سکول تین تین گن میں سکولوں کے بار تعنیات کر یں پنجاب حکو مت ان کو اسلحہ لا ئسنس جاری کر ئے گی حکو مت پنجاب کو صرف فیصل آباد کے 6000 رجسٹرڈسکولوں کو اسلحہ لا ئسنس جاری کر نے کی مد میں4کروڑ 20 لا کھ روپے کا ریو نیو صرف فیصل آباد سے حا صل ہوگا جبکہ گلی محلوں قا ئم ہزاروں نان رجسٹرڈ سکولوں محکمہ کی نظروں سے او جھل سکیورٹی لائسنس حا صل نہیں کر سکیں گے ۔

متعلقہ عنوان :