ہری پور : محکمہ اینٹی کرپشن نے پٹواری کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 فروری 2016 16:08

ہری پور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 فروری 2016ء) : ہری پور میں محکمہ اینٹی کرپشن نے ایک پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سرکل آفیسر اینٹی کرپشن وارث خان کا کہنا تھا کہ ملزم سے رشوت میں گئی 20 ہزار روپے بھی بر آمد کر لیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :