چنیوٹ : پولیس موبائل کو ٹکر مارنے پر گدھے کو گرفتار کر لیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 فروری 2016 15:56

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 فروری 2016ء) : پولیس موبائل کو ٹکر مارنے پر گدھے کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گدھا گاڑی کی ٹکر سے ڈی پی اور آفس کے باہر کھڑی پولیس موبائل کا شیشہ ٹوٹ گیا جبکہ دروازے کو بھی نقصان پہنچا جس پر گدھا گاڑی کا مالک اپنے گدھے سمیت 3 گھنٹے تک پولیس کی حراست میں رہا۔

(جاری ہے)

3 گھنٹے بعد ڈی پی اور کے حکم پر گدھے کو مالک سمیت رہا کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :