کراچی : اینٹی کرپشن کورٹ نے سیکرٹری ایجوکیشن فضل اللہ پیچوہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 فروری 2016 15:34

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 فروری 2016ء) : اینٹی کرپشن کورٹ نے سیکرٹری ایجوکیشن فضل اللہ پیچوہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے ۔ تفصیلات کے مطابق فضل اللہ پیچوہو پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن کے الزامات عائد ہیں۔

(جاری ہے)

فضل اللہ نے خلاف ہائی اسکول کے ایک اُستاد نے شکایت درج کروائی تھی۔

متعلقہ عنوان :