شہر میں شیشہ بارز کیخلاف کارروائیوں سے 90 فیصد خاتمہ ممکن ہوا،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
جمعہ 12 فروری 2016 15:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 فروری۔2016ء) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ رواں سال 21سو سات کارروائیاں ہوئیں اور ڈیڑھ کروڑ روپے جرمانہ کیاگیا،شہر میں شیشہ بارز کے خلاف کارروائیوں سے 90 فیصد شیشہ بار ختم ہوگئے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے تعاون سے حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کی کارروائیوں سے نمایاں بہتری آئی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روزانتظامیہ کی سالانہ کارکردگی کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ مشتاق احمدکا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی مکمل سپورٹ اور میڈیا کے تعاون سے یہ مہم کامیاب ہوئی ہے۔جبکہ شہرمیں شیشہ بارز کے خلاف کارروائیوں سے 90 فیصد شیشہ بار ختم ہوگئے ہیں اور فائیو سٹار ہوٹلز کے خلاف بھی کارروائیاں ہوئی جس کی وجہ سے چھوٹے ہوٹلز نے بھی ضابطہ اخلاق پر عملدرامد شروع کر دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
بی آر ٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار ۔ بی آر ٹی کا مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.