14 فروری،16سال سے کم عمر بچوں پرموٹر سائیکل چلانے پر پابندی

جمعہ 12 فروری 2016 15:32

14 فروری،16سال سے کم عمر بچوں پرموٹر سائیکل چلانے پر پابندی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 فروری۔2016ء)14 فروری،16سال سے کم عمر بچوں پرموٹر سائیکل چلانے پر پابندی، ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے خصوصی طور پر بڑی شاہراوں گنجان آباد علاقوں کی سڑکوں پر 16سال سے کم عمر بچوں پرموٹر سائیکل چلانے پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس اور ٹریفک وارڈنز کے مطابق والدین کو چاہیئے کہ وہ چھوٹے بچوں کو موٹر سائیکل نہ چلانے دیں تاہم ون ویلرز جہاں بھی دیکھے گئے ان کے ان کے والد کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ کمسن ڈرائیور حادثات کا موجب بنتے ہیں ۔