تائیوان ، زلزلہ میں 124افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ

94کی تصدیق ہو گئی ، 30لاپتہ ہیں

جمعہ 12 فروری 2016 14:37

تائیوان ، زلزلہ میں 124افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ

تائی پے ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) تائیوان کے زلزلہ میں مرنے والوں کی تعداد 94ہو گئی ہے جبکہ 30افراد ا بھی تک لاپتہ ہیں ، سب سے زیادہ جانی نقصان ایک 16منزلہ عمارت گرنے سے ہوا جس میں دب کر 92افراد ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

لاپتہ 30افراد کے زندہ بچنے کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں ، خدشہ ہے کہ مرنے والوں کی تعداد 124ہو جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :