حیدر آباد : نیب کی ٹیم کا پبلک سروس کمیشن کے آفس پر چھاپہ ، ریکارڈ تحویل میں لے لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 فروری 2016 14:36

حیدر آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 فروری 2016ء) : نیب نے پبلک سروس کمیشن کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے چھاپے کے دوران دفتر سے 2003ء میں کی گئی مبینہ سیاسی بھرتیوں کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

ریکارڈ تحویل میں لینے کے بعد نیب نے تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :