کوئٹہ : حب میں ایک گھر پر دستی بم حملہ ، ایک شخص زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 فروری 2016 14:23

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 فروری 2016ء) : لسبیلہ کے علاقہ حب میں مکان پر دستی بم حملہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ لسبیلہ کے علاقہ حب میں جام کالونی پر گھر میں دستی بم حملہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے بتایا کہ حملے میں ایک شخص زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :