کراچی،متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء وسیم اختر کی ضمانت میں 22فروری تک توسیع

جمعہ 12 فروری 2016 14:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 فروری۔2016ء) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء وسیم اختر کی ضمانت میں 22فروری تک توسیع کردی ہے جبکہ عدالت نے تفتیشی افسرکوپیش نہ ہونے پرشوکازنوٹس جاری کرتے ہوئے مذکورہ مقدمہ میں متحدہ قومی موومنٹ کے دیگر مفرور ملزمان کوگرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کاحکم دے دیا ہے وسیم اختر اوردیگر کے خلاف الطاف حسین کی اشتعال انگیرزتقریرکے دوران سہولت کار کامقدمہ سہراب گوٹھ تھانہ میں درج ہے

متعلقہ عنوان :