کوئٹہ کے علاقے سریاب میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا

جمعہ 12 فروری 2016 13:22

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) کوئٹہ کے علاقے سریاب میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

سیکورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پرسریاب کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا سرچ آپریشن میں تین مشتبہ افراد کوگرفتار کر لیا گیا ‘ دہشت گردی اور دیگرجرائم سے متعلق ان سے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :