محکمہ جیل خانہ جا ت کی غفلت، لاپرواہی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی
کر پشن اور بد عنوانیوں میں ملوث آ فسیر ان و اہلکاران کو سنگین سزائیں دی جا ئیں گی ‘میا ں فاروق نذیر
جمعہ 12 فروری 2016 12:55
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) محکمہ جیل خانہ جا ت نے کر پشن اور دیگر سنگین نوعیت کی بد عنوانیوں میں ملوث آ فیسر ان کے گرد گھیر ا تنگ کر تے ہوئے سخت تادیبی کاروائیاں کی ہیں ۔اس سلسلہ میں متعدد ملا زمین کو کر پشن اور بد عنوانی ثا بت ہو نے پر سزائیں دی گئیں ہیں اور فوج داری مقدما ت درج کروانے کے احکا مات صادر کیے گئے ہیں ۔
ندیم فضل اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈیوٹی عارضی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ بورسٹل جیل، فیصل آباد ، اپنی ڈیوٹی سے مورخہ09.11.2015کو بغیر اطلاع مجاز اتھارٹی کے اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر ہوا۔سپرنٹنڈنٹ بورسٹل جیل ، فیصل آباد کے لیٹر نمبری6845مورخہ09.11.2015کے تحت تحر یر کیا کہ مذکورہ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ میڈ یکل آفیسر سے ریفر ہوئے بغیر الائیڈ ہسپتال ، فیصل آباد چلا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.